WANT TO TALK TO AN ART CONSULTANT? CLICK HERE

Shah Abdullah Alamee

SKU: KA-0013-R

Tumhara Khat Pa Kar Hum Kitna Sab Khush Ho jatay Hain (AYLS FAIZ)

Ink and gold leafing on acid free paper

78.74 × 3.81 cm

31 x 1.5 inches

2021

Pakistan

Packaging - Boxed

Approximate weight 2 kg

$ 2,000

Shipping calculated at checkout.

Availability: Available

Categories: Originals, Rohtas-2

  • Description

آج تمہارا خط ملاـ

ایلس فیض

آج تمہارا خط ملاـ اور تم کیا جانو، تمہارا خط پا کر ہم سب کتنا خوش ہو جاتے ہیں، دل ہلکا ہو کر روئ کا گالا بن جاتا ہے اور دماغ بھی پر سکون ہو جاتا ہے؟ دو دن تک نا قابل بیان گرمی تھی….چکرانےسے شروع ہوئ اور ہر چیز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، لوگ باہر نکلنے سے گھبرانے لگے مگر میں سر پر چمکتے سورج والی دوپہر میں سائیکل چلا رہی تھی پھر ایک گردو خاک کا طوفان اُمڈ آیا اور اب موسم اور حالات بہتر ہیں ـ صوفی کی حالت بہتر ہو رہی ہےـ